پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ: کشیدگی میں کمی اور امن کی پیش رفت
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق علاقائی اور عالمی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے پر عمومی اتفاق رائے سامنے آگیا۔ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق علاقائی اور بین الاقوامی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے پر عمومی اتفاق رائے سامنے آگیا۔ دونوں ممالک نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ افواج کو رفتہ رفتہ امن کے دوران تعینات پوزیشنوں پر واپس لایا جائے گا۔ ذرائع نے کہا کہ سیز فائر اور کشیدگی میں کمی کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ، تاہم دونوں فریقین کے درمیان ایک "غیر رسمی مفاہمت" موجود ہے۔ ، جس کا مقصد موجودہ محاذ آرائی کو کم کر کے خطے میں امن و استحکام کی بحالی ہے۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
رپورٹ کے مطابق
کشیدگی
دونوں ممالک
آمادگی ظاہر
ڈی جی ایم اوز
تعینات پوزیشنوں
ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز
عالمی سفارتی کوششوں
سیز فائر اور کشیدگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.