9 مئی مقدمات: عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار
اڈیالہ جیل میں عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ مسترد کر دیا
9 مئی مقدمات: عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے تفتیشی ٹیم کے سامنے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے اڈیالہ جیل پہنچی۔ تفتیشی ٹیم میں انسپکٹر محمد اسلم، انسپکٹر محمد عالم اور انسپکٹر محمد ارحم شامل ہیں ۔ جبکہ پنجاب فارنزک یونٹ کے عابد ایوب بھی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہیں۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے 9 مئی کے مقدمات میں پولی گرافک ٹیسٹ کرے گی۔ تاہم بانی پی ٹی آئی نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ جیل میں عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کیلئے گیا ۔ لیکن وہ نہیں آئے اور وکلا کی عدم موجودگی میں ٹیسٹ کرانے سے انکار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
بانی پاکستان تحریک انصاف
تفتیشی ٹیم
پنجاب فارنزک یونٹ
پولی گرافک ٹیسٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.