سینیٹ اجلاس: بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قردارداد منظور
خضدار میں دہشتگردی: سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور
سینیٹ اجلاس: بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قردارداد منظور پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں خضدار میں اسکول بس پر دہشتگردوں کے حملے کے خلاف مذمتی قردارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ یہ قردادار سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے پیش کی تھی، قرارداد مین کہا گیا کہ خضدار میں اسکول کی معصوم بچیوں کی بس پر دہشت گردی کے بزدلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہیں،۔ بزدلانہ حملے کا منصوبہ بھارت نے بنایا، اور اپنی پراکسیز کے ذریعے خضدار میں حملہ کیا، دہشت گردی کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خضدار میں معصوم بچوں پر دہشتگردوں کا حملہ ناقابل برداشت ہے،۔ بھارت کی پراکسیسز باز آجائیں، جنگ میں شکست سے جو سبق ملا ہے ، اسے یاد رکھیں، نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عملدرآمد رہ گیا ہے، ایک کمیٹی ہو، جو لائحہ عمل طے کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پارلیمنٹ
سینیٹ اجلاس
قردارداد منظور
بزدلانہ حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.