بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر آپریشن، انسانی حقوق کی خلاف ورزی
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر آپریشن، ہزاروں افراد بےگھر
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر آپریشن، ہزاروں افراد بےگھر نئی دہلی: بھارت میں حالیہ دنوںمسلمانوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے اقدامات نے انسانی حقوق کے حلقوں اور بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ترک نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر آپریشن جاری ہے،۔ جس کے تحت ہزاروں افراد کو بے گھر کیا جا چکا ہے۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں میں زیادہ تر متاثرہ خاندان مسلمان ہیں جبکہ انہی علاقوں میں واقع ہندو برادری کے مکانات کو محفوظ رکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان اقدامات کو “نسل پرستانہ طرز عمل” قرار دیا جا رہا ہے،۔ جس سے بھارت کی سیکولر شناخت پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں ممکنہ طور پر پاکستان سے حالیہ کشیدگی کے بعد داخلی سطح پر دباؤ کم کرنے کی کوشش بھی ہو سکتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مسلمان
ٹی آر ٹی
حالیہ کشیدگی
ہزاروں افراد بےگھر
نشریاتی ادارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.