وفاقی بجٹ 2025-26 کسان ریلیف: چھوٹے کاشتکاروں کیلئے بڑا پیکج متوقع
وفاقی بجٹ 2025-26 کسان ریلیف اسکیم، قرض آسان شرائط پر ملے گا
وفاقی بجٹ 2025-26: کسانوں کے لیے بڑے ریلیف کا امکان اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے زراعت کے فروغ اور چھوٹےکسانوں کے لیے ریلیف اقدامات متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر کے 90 لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کے لیے ایک جامع وزیراعظم زرعی ریلیف پیکج تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 12 ایکڑ سے کم اراضی رکھنے والے چھوٹے کسانوں کے لیے قرض اسکیم تیار کی گئی ہے،۔ جس کا مقصد ان کی مالی معاونت اور جدید زرعی طریقوں سے روشناس کروانا ہے،۔ تاہم اس اسکیم کے تحت کمرشل بینکوں کے ذریعے کسانوں کو آسان شرائط پر قرض فراہم کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بینکوں نے اس منصوبے کے خدوخال تیار کر کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو بریفنگ دے دی ہے،۔ جو جلد وزیراعظم کو بھی اس حوالے سے آگاہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی حکومت
وزیراعظم شہباز شریف
کمرشل بینکوں
زرعی ریلیف پیکج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.