امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے ٹیکس بل کی منظوری دے دی
ٹرمپ کا ٹیکس بل منظور، امریکی معیشت پر اثرات کی تفصیل
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے ٹیکس بل کی منظوری دے دی امریکی ایوان نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس بل کی منظوری دیدی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن کی قیادت میں ایوان نے بل سینیٹ کو بھیج دیا،ٹرمپ کے 2017 کے ٹیکس کٹوتیوں میں توسیع اور نئے مراعات شامل ہیں۔ بل میں میڈیکیڈ اور ایس این اے پی جیسے سماجی پروگراموں میں کٹوتیاں بھی شامل ہیں،اس بل سے وفاقی خسارے میں کھربوں کا اضافہ متوقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
breaking news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ٹرمپ
امریکی میڈیا رپورٹس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی ایوان نمائندگان
ٹیکس بل کی منظوری دیدی
بل میں میڈیکیڈ
ایس این اے
بل سینیٹ کو بھیج دیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.