رواں سیزن پاکستان 1 لاکھ 25 ہزار ٹن آم دنیا کو بیچے گا، وحید احمد
پاکستانی آم کی برآمد: رواں سیزن 1 لاکھ 25 ہزار ٹن آم دنیا بھر کو برآمد ہوں گے
رواں سیزن پاکستان 1 لاکھ 25 ہزار ٹن آم دنیا کو بیچے گا، وحید احمد آم کا برآمدی سیزن 25 مئی سے شروع ہوگا۔سرپرست اعلیٰ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن پاکستان 1 لاکھ 25 ہزار ٹن آم دنیا کو بیچے گا۔ سرپرست اعلیٰ پی ایف وی اے وحید احمد کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں اور پانی کی قلت کے سبب رواں سیزن آم کی پیداوار بیس فیصد کمی سے 14 لاکھ 40 ہزار ٹن رہنے کا اندازہ ہے، ۔ جس کا مقابلہ کرنے کے لیے آم کی نئی ورائیٹیز کی کاشت اور ان کی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پر کام کرنا ضروری ہے۔ پاکستانی آم کو رواں سیزن افریقہ کی نئی منڈی ملنے کا امکان ہے جبکہ ترکیہ اور چینی منڈیوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ وحید احمد کے مطابق جاپان، آسٹریلیا، امریکا اور جنوبی کوریا کی منڈیوں کو مزید مستحکم بنایا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
ماحولیاتی تبدیلیوں
وحید احمد
رواں سیزن پاکستان
سرپرست اعلیٰ پی ایف وی اے وحید احمد
آم کی نئی ورائیٹیز
پانی کی قلت
فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.