شدید گرمی کی لہر برقرار، وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیٹ ویو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم
ہیٹ ویو الرٹ پنجاب: وزیراعلیٰ مریم نواز کا فوری اقدامات کا حکم
شدید گرمی کی لہر برقرار، وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیٹ ویو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہی، مختلف شہروں میں سورج آگ برساتا رہا۔ سبی میں پارہ 49، دادو میں 48 اور سکھر میں 46 ڈگری کو چھو گیا، پشاور اور ملتان میں درجہ حرارت 45، لاہور میں 44 ڈگری رہا، حیدر آباد اور اسلام آباد میں 43،کوئٹہ 39، کراچی اور گلگت میں 37 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ 24 مئی تک ملک کے جنوبی علاقوں سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں پارہ معمول سے 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کی پیش گوئی کی گئی،۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیٹ ویو کے پیش نظر الرٹ رہنے کا حکم دے دیا اور عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے بچوں کو گھر میں محدود رکھنے کی ہدایت کی، تمام سرکاری و نجی سکولوں میں اوپن ایئر سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دے دیا- ، ہر سکول میں فرسٹ ایڈ باکس کی موجودگی یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
abc news
مریم نواز
درجہ حرارت
احتیاطی تدابیر اختیار
شدید گرمی کی لہر برقرار،
سورج آگ برساتا رہا۔
تمام سرکاری و نجی سکولوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.