پنجاب میں زیر تربیت سرکاری ڈاکٹرز اور نرسز وظیفے سے محروم
پنجاب میں زیر تربیت طبی عملہ وظیفوں سے محروم، مشکلات میں اضافہ
پنجاب میں زیر تربیت سرکاری ڈاکٹرز اور نرسز وظیفے سے محروم پنجاب میں زیر تربیت سرکاری ڈاکٹرز اور نرسز کو وظیفے کی ادائیگی نہ ہوسکی، ۔ اعزازیہ کی عدم ادائیگی کے باعث زیر تربیت عملہ شدید پریشانی سے دوچار ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں زیر تربیت سرکاری ڈاکٹرز اور نرسز کو وظیفے کی ادائیگی نہ ہوسکی ۔ جس کے باعث سیکڑوں ڈاکٹرز اور نرسز مشکلات کا شکار ہیں،۔ پوسٹ گریجوایٹ ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کو رواں ماہ صرف 15 روز کا وظیفہ ملا۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن نے گزشتہ ماہ کا 15 روز کا وظیفہ روک لیا،۔ ٹیچنگ اسپتالوں کے پی جی آرز کو مکمل وظیفہ ادا نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں برس زیر تربیت نرسز کو بھی اعزازیہ کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ طبی عملے کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے وظیفوں کی ادائیگی میں تاخیر کی جارہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ٹیچنگ اسپتالوں
عدم ادائیگی
سیکڑوں ڈاکٹرز
نرسز مشکلات کا شکار
پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن
طبی عملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.