کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب، پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ روز کے خطاب پر سخت ردعمل دیا ہے اور اس میں عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد اور اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی بیانات علاقائی کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش ہیں- ، بھارت کی جنگی دھمکیاں اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے راجستھان میں عوامی اجتماع سے خطاب کو مکمل مسترد کرتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا کہ بھارتی بیانات نہ صرف علاقائی کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش ہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.