پاکستان نے بجلی کی خریداری میں حکومتی اجارہ داری ختم کی، مسابقتی منڈی کی تیاریاں
حکومت کی بجلی کی خریداری میں اجارہ داری ختم، پاکستان مسابقتی منڈی کی طرف گامزن
پاکستان نے بجلی کی خریداری میں حکومتی اجارہ داری ختم کردی، مسابقتی منڈی پر نظریں اسلام آباد: پاکستان نے بجلی کی اجارہ داری ختم کر تے ہوئے مسابقتی منڈی پر نظریں جما لیں جبکہ عالمی بینک نے اصلاحات کی حمایت میں 55 ملین ڈالرز کی نئی فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے ورلڈ بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر آف آپریشنز، انا بیجرڈے کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران بتایا کہ پاکستان جلد ہی مسابقتی بجلی منڈی کھول دیے گا ۔ جس سے بجلی کی خریداری میں حکومت کی واحد اجارہ داری ختم ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کی منڈی کی منتقلی کیلئے تیاری کا کام تکمیل کے قریب ہے، اور انہوں نے مارکیٹ آپریشنز کی نگرانی کے لیے ایک خودمختار ادارے، ’’انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر‘‘ کے قیام کو اجاگر کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.