ملک میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں 97 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ریکارڈ
واپڈا رپورٹ: ملک میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ
ملک میں قابل استعمال پانی کے ذخائر میں 97 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ریکارڈ ملک میں قابل استعمال پانی میں 97 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مجموعی ذخیرہ 36 لاکھ 83 ہزار ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا۔ ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں دو ہزار کیوسک فٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 51 ہزار 800 اور اخراج ایک لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے۔ دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں ایک ہزار کیوسک اضافہ ہوا۔ دریا میں پانی کی آمد 44 ہزار 200 اور اخراج 20 ہزار کیوسک ہے۔ . چشمہ بیراج میں پانی کی آمد دو لاکھ 10 ہزار 100 اور اخراج ایک لاکھ 73 ہزار کیوسک ہے۔ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد میں 1800 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 3500 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دریا میں پانی کی آمد 41 ہزار 600 اور اخراج 17 ہزار 100 کیوسک ہے ۔ دریائے کابل میں 700 کیوسک اضافہ ہوا۔ پانی کی آمد ہزار اور اخراج 41 ہزار کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 17 لاکھ 93 ہزار ایکڑ فٹ ہے ۔ قابل استعمال ذخیرے میں 23 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.