10 مئی کو قوم نے دشمن کو تاریخی شکست دی : وزیراعظم
10 مئی کو دشمن کو تاریخی شکست، اتحاد کی طاقت سے ممکن ہوا :شہباز شریف
. 10 مئی کو قوم نے اتحاد سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا: وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحاد و اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح اسکوائر انٹرچینج منصوبے کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے اسلام آباد کے انٹرچینج کی تعمیر 35 دن میں مکمل کرنے پر وزیرداخلہ محسن نقوی اور ان کی ٹیم کی تعریف کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ اتنے کم وقت میں ایسا منصوبہ مکمل کرنا آسان کام نہیں تھا، وہ وقت دور نہیں جب محسن نقوی ایسے منصوبے ایک دن میں مکمل کریں گے۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحا دو اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ قیامت تک یاد رکھے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
محسن نقوی
افتتاحی تقریب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.