بحیرہ عرب میں کارگو جہاز ڈوب گیا، خطرناک مادہ سمندرمیں پھیلنے کا خدشہ
"کارگو جہاز کے ڈوبنے سے بحیرہ عرب میں آلودگی کا خطرہ"
بحیرہ عرب میں کارگو جہاز ڈوب گیا، خطرناک مادہ سمندرمیں پھیلنے کا خدشہ بھارتی ریاست کیرالا کے ساحل کے قریب کارگو جہاز ڈوب گیا،۔ جس کے باعث سمندر میں خطرناک مادہ پھیلنے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق بحری جہاز میں تیل اورخطرناک کیمیکلز کے کنٹینرزہیں،کیلشیم کاربائیڈ کے بارہ کنٹینرزموجود ہیں۔ جو سمندری پانی سے مل کر خطرناک گیس پیدا کرتا ہے۔اس کےعلاوہ ڈیزل اور فرنس آئیل کی بڑی مقدار بھی بحری جہاز میں موجود تھی۔ ،حادثے سے خطرناک مادہ سمندر میں لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غیرملکی میڈیا
سمندری پانی
بھارتی ریاست کیرالا
خطرناک کیمیکلز
کیلشیم کاربائیڈ
خطرناک مادہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.