پاکستان مضبوط ریاست ہے، جس کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے:صدر آصف علی زرداری
پاکستان مضبوط ریاست ہے: صدر آصف علی زرداری کا بیان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط ریاست ہے، جس کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز لاہور میں گورنر ہاؤس پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی الیکشن سیل کے رکن بیرسٹر عامر حسن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کہی۔ ، صدر ان دنوں پنجاب کے دورے پر ہیں اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایٹمی پروگرام دیا، جب کہ بینظیر بھٹو شہید نے میزائل ٹیکنالوجی دی۔ ، انہوں نے کہا کہ 2013 کی پی پی پی حکومت نے پاکستان ایئر فورس کو مزید مضبوط کیا اور آج بھی ہم پاکستان کے دفاع کو مضبوط کر رہے ہیں۔ صدر نے مزید کہا کہ ہندوتوا نظریے کے پیروکاروں کا ’اکھنڈ بھارت‘ کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.