ایرانی عالم دین غلام رضا قاسمیان کو سعودی حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کر لیا گیا
ایرانی عالم دین کی گرفتاری: سعودی عرب میں غلام رضا قاسمیان حراست میں
سعودی عرب میں معروف ایرانی عالم دین غلام رضا قاسمیان کو سعودی حکومت کے خلاف مبینہ تنقیدی سوشل میڈیا پوسٹ پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، غلام رضا قاسمیان فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود تھے،۔ جب حکام نے انہیں حراست میں لیا۔ سعودی حکام کی جانب سے تاحال گرفتاری کی وجوہات یا الزامات کی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ ادھر ایرانی عدلیہ نے اس اقدام کو “غیر منصفانہ اور غیر قانونی” قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایک مذہبی شخصیت کو صرف رائے کے اظہار پر گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ اور اس سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سعودی عرب
ایرانی حکام
ایرانی عالم دین غلام رضا قاسمیان
بین الاقوامی خبر رساں اداروں
ھر ایرانی عدلیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.