آئی ایم ایف کا ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی سفارشات: ٹیکس چوری روکنے کے لیے سخت اقدامات
آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات لیےجائیں۔ ، ٹیکس حکام کے اختیارات کے استعمال میں اضافہ اور شفافیت لائی جائے، ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال مزید بڑھایا جائے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ پی او ایس پر ٹیکس چوری کا جرمانہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ جبکہ ٹیکس چوری پر جرمانے کے ساتھ فوجداری مقدمات درج کرنے کی بھی تجویز ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سولر پینلز سمیت تمام ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز ہے۔ جبکہ کھاد، اسپرے اور زرعی آلات پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنےکی تجویز ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
آئی ایم ایف
سولر پینلز
وزارت خزانہ
ٹیکس چوری
ٹیکس نا دہندگان
ٹیکس استثنیٰ ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.