مریم نواز کی ہدایت پر ٹریفک پولیس اصلاحات کا اعلان
ٹریفک پولیس اصلاحات: مریم نواز کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کا اقدام
مریم نواز کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کا ٹریفک پولیس اصلاحات لانے کا فیصلہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کی روشنی میں ٹریفک پولیس میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ ٹریفک انتظام میں بہتری، حادثات میں کمی، لائسنسنگ میکانزم میں شفافیت پر توجہ مرکوز ہے۔ ، ٹریفک افسران کو باڈی کیم فراہم کیے جا رہے ہیں، چالان کا ویڈیو و تصویری ثبوت دستیاب ہوگا۔ اُنہوں نے بتایا کہ روڈ انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ کےلیے 1400 پوائنٹس کی نشاندہی مکمل ہوگئی ہے۔ ، تجاوزات ختم کروائیں۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ ٹریفک مینجمنٹ، روڈ سیفٹی اور قوانین لاگو کروانے میں ڈی پی اوز بھی ذمہ دار ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مریم نواز
آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
ٹریفک افسران
، تجاوزات ختم
ٹریفک مینجمنٹ
قوانین لاگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.