بھارتی سیکریٹری خارجہ کا ناکام دورہ امریکا: پاکستان کے خلاف حمایت نہ مل سکی
بھارتی سیکریٹری خارجہ کا ناکام دورہ امریکا اور امریکی ترجمان کا ردعمل
بھارتی سیکریٹری خارجہ کا دورہ امریکا ناکام پاکستان کیخلاف کوئی حمایت حاصل نہ کرسکے بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا دورہ امریکا ناکام ہوگیا، مودی سرکار امریکی حکومت سے پاکستان کیخلاف کوئی بھی حمایت لینے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی سیکریٹری کرسٹوفر لینڈاؤ سے واشنگٹن میں بھارتی خارجہ سیکریٹری وکرم مسری نے ملاقات کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ڈپٹی سیکریٹری کرسٹوفر لینڈاؤ نے امریکا اور بھارت کے درمیان قریبی شراکت داری کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے کہا کہ یہ شراکت داری 21 ویں صدی کی امریکی خارجہ پالیسی کا ایک اہم جزو ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے منصفانہ اور باہمی تجارتی رسائی کی اہمیت پر زور دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
واشنگٹن
امریکی محکمہ خارجہ
بھارتی سیکریٹری خارجہ
باہمی تجارتی رسائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.