سولر پینلز کی درآمد پر اضافی ٹیکس نہیں لگے گا: ایف بی آر چیئرمین
نئے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر اضافی ٹیکس کی تردید
سولر پینلزکی درآمد پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ نہیں ہوا: چیئرمین ایف بی آر چیئرمین ایف بی آر نے سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ نئے بجٹ میں سولر پینلز کی درآمد پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ نہیں ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ 2025 اور 26 کیلئے ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے اور اس حوالے سے چیئرمین ایف بی آر نے کہاہے کہ سولر پینلزکی درآمد پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ نہیں ہوا، سولر پینلز پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ البتہ مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ پر نظرثانی جاری ہے۔ ، رواں سال اساتذہ کوری بیٹ کی مدمیں ریفنڈ دیا جائے گایا ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نےانکم ٹیکس سیکنڈ ترمیمی بل 2025 کی منظوری دیدی ہے ۔ چیئرمین نے کہا کہ آئی ایم ایف سے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دلوانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ، بعض دیگر شعبوں کو بھی ریلیف دینے کیلئے بات چیت ہو رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
راشد محمود لنگڑیال
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ
چیئرمین ایف بی آر
سولر پینلزکی درآمد
شرح بڑھانے کی کوئی تجویز نہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.