وزیراعظم شہباز شریف کا تاجکستان کا دورہ، تاجک صدر سے اہم ملاقاتیں
وزیراعظم شہباز شریف کا تاجکستان کا دورہ، گلیشیئر کانفرنس میں شرکت
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے ائیرپورٹ پرتاجکستان کے وزیراعظم نے وزیراعظم شہباز شریف کااستقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے اور گلیشئیرز کی حفاظت پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم پاکستان اور بھارت کےدرمیان حالیہ کشیدگی کے دوران تاجکستان کی حمایت پر تاجک صدر کا شکریہ ادا کریں گے۔ آذربائیجان سے روانہ ہوتے ہوئے میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آذربائیجان سے دفاع ، تعلیم ، صحت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھایا جائےگا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی شکل دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
تاجکستان
ائیرپورٹ پرتاجکستان
دارالحکومت دوشنبے
بین الاقوامی کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.