امریکی اپیل کورٹ کا فیصلہ: ٹرمپ کے محصولات بحال
ٹرمپ کے محصولات بحال، عالمی مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال
امریکی اپیل کورٹ نے ٹرمپ کے محصولات بحال کردیے، مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال امریکی تجارتی کورٹ کی جانب سے زیادہ تر ٹرمپ محصولات کو معطل کیے جانے کے اگلے ہی روز امریکی اپیل کورٹ نے امریکی صدر کے عائد کردہ وسیع تجارتی محصولات کو بحال کردیا ۔ جس کے نتیجے میں وال اسٹریٹ کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ تجارتی کورٹ کے فیصلے سے مارکیٹس کو وقتی سہارا ملا تھا۔ گزشتہ مہینوں میں غیر یقینی امریکی تجارتی پالیسی نے عالمی مالیاتی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ، 2 اپریل کو ’یومِ آزادی‘ کے عنوان سے صدر ٹرمپ کی جانب سے اچانک ٹیرِف کے اعلانات نے مارکیٹس کو ہلا دیا تھا۔ ، لیکن بعد میں ان پر عمل درآمد کو بار بار موخر یا تبدیل کیا گیا۔2 اپریل کے بعد سے ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں 4.1 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ یورپی اسٹاکس میں 2 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ، سونے کی قیمت میں 5.9 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ڈالر انڈیکس 4.4 فیصد کم ہوا ہے۔ ، 10 سالہ امریکی بانڈز کی شرح منافع 23 بیسز پوائنٹس بڑھ کر 4.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
city news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
عالمی مالیاتی منڈیوں
امریکی اپیل کورٹ
امریکی تجارتی کورٹ
غیریقینی صورتحال
امریکی تجارتی پالیسی
10 سالہ امریکی بانڈز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.