بھارت کا نیا افغان ویزا سسٹم متعارف، ایمرجنسی ویزا منسوخ
بھارت کا نیا افغان ویزا سسٹم: سفری پابندی یا سہولت؟
بھارت نے افغان شہریوں کیلئے ایمرجنسی ویزا ختم کرکے نیا ویزا سسٹم متعارف کروادیا پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے تعلقات اور انسداد دہشت گردی کے لیے مشترکہ کاوشوں سے خوفزدہ بھارت نے افغانستان پر اثر و رسوخ بڑھانے کے ہتھکنڈے کے طور پر افغان شہریوں کے لیے ایمرجنسی ویزا منسوخ کرتے ہوئے نیا ویزا سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ بھارت کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغان شہریوں کے لیے ایمرجنسی ویزا سسٹم منسوخ کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ نیا ویزا اجرا کا نظام قائم کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ اقدام افغانستان میں سیاسی تبدیلیوں کے بعد افغان شہریوں کے سفر کو بہتر طریقے سے منظم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے تصدیق کی کہ نیا ویزا سسٹم نافذ العمل ہوچکا ہے اور یہ مخصوص اقسام میں ویزا خدمات فراہم کرتا ہے، ۔ جن میں طبی علاج، کاروبار، تعلیم اور اقوام متحدہ کے سفارتی ویزے شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
وزارت خارجہ
پاکستان اور افغانستان
بھارتی وزارت خارجہ
ویزا منسوخ
نیا ویزا سسٹم متعارف
ایمرجنسی ویزا ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.