سعودی عرب کا ایران کو پیغام: اسرائیل سے جنگ سے بہتر معاہدہ
سعودی عرب کا ایران کو پیغام، جوہری معاہدے پر سنجیدگی اختیار کریں
امریکا کیساتھ معاہدہ کرنا اسرائیل کے حملے سے بہتر ہوگا، سعودی عرب کا ایران کو پیغام سعودی عرب کے وزیر دفاع نے تہران میں ایرانی حکام کو دوٹوک پیغام دیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیں۔ ، کیونکہ یہ پیشکش اسرائیل کے ساتھ جنگ کے خطرے سے بچنے کا ایک راستہ فراہم کرتی ہے۔ حکومت سے قریبی تعلق رکھنے والے دو خلیجی ذرائع اور دو ایرانی حکام نے بتایا کہ خطے میں مزید عدم استحکام کے امکان سے پریشان ہو کر سعودی عرب کے 89 سالہ بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے بیٹے شہزادہ خالد بن سلمان کو گزشتہ ماہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے یہ انتباہی پیغام دینے کے لیے بھیجا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران میں 17 اپریل کو صدارتی کمپاؤنڈ میں ہونے والی بند کمرہ ملاقات میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی موجود تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
اسرائیل
سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
امریکا کیساتھ معاہدہ
جنگ کے خطرے
شہزادہ خالد بن سلمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.