بھکاری مافیا بدنامی کا سبب، گداگری ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ہوگی: محسن نقوی
بھکاری مافیا اور گداگری قانون، ناقابل ضمانت جرم کی تجویز
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھکاری مافیا ملک کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے، سختی سے نمٹا جائے، گداگری کو ناقابل ضمانت جرم قرار دینا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیرر ازم کمیٹی اور ہارڈن دی اسٹیٹ کمیٹی کا تیسرا اہم ترین اجلاس ہوا ۔ جس میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ نادرا ایگزٹ پوائنٹس پر لائیو ڈیٹا ویریفیکشن کی سہولت فراہم کرے گا، تمام اداروں کو مل کر ون ڈاکومنٹ سسٹم مکمل طور پر نافذ کرنا ہوگا،۔ ملک سے غیر قانونی سپیکٹرم کے خاتمے کیلئے وفاقی و صوبائی اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزارت توانائی اور صوبائی حکومتوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرر ہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ
بھکاری مافیا بدنامی کا سبب
بھکاری مافیا
سختی سے نمٹا جائے
گداگری کو ناقابل ضمانت جرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.