حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست ہونے کا ثبوت ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف: مثبت معاشی اشاریے پالیسیوں کی درستگی کی علامت
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست ہونے کا ثبوت ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیراعظم نے ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے لیے عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ تمام شعبوں میں ادارہ جاتی اصلاحات تیزی سے جاری ہیں۔ ، فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم جیسی اصلاحات کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آرہے ہیں۔ ، ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے سمیت دیگر خامیاں دور کرنے کے لیے محنت کررہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف
ملکی اداروں
فیس لیس
تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن
عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.