عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
عید کا موسم: میدانی علاقوں میں گرمی، بالائی علاقوں میں بارش
عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں ملک کے میدانی میدانی برعکس دیر، سوات، چترال اور کوہستان میں بارش کا امکان ہے۔ تیز ہواؤں اور بارشوں کے دوران کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے سیاحوں اور مسافروں کو احتیاط کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 3 اور 4 جون جون کے دوران جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان ہے۔ آج سے 5جون تک مری، کشمیر،گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 اور 4 جون کو اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش متوقع ہے۔ ، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
محکمہ موسمیات
بالائی علاقوں
تیز ہواؤں اور بارشوں
جھکڑ چلنے اور بارش کا امکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.