عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت
عید پر پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت
عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ۔ صرف قریبی رشتہ دار پہلے اور دوسرے دن صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ملاقات کر سکیں گے۔ عیدالاضحیٰ پر پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ ملاقات صرف عید کے پہلے اور دوسرے دن صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ممکن ہوگی۔ قیدیوں سے صرف والدین۔ بہن۔ بھائی۔ بیوی۔، بیٹے یا بیٹیاں ہی ملاقات کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے ہر جیل میں مخصوص فہرستیں تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ملاقات صرف انٹرویو شیڈ میں کرائی جائے گی۔ جیل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت دی گئی ہے کہ مخیر حضرات سے قربانی کا گوشت لے کر دوسرے روز قیدیوں کے لیے ڈنر کا اہتمام کریں۔ یہ اجازت وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر دی گئی ہے تاکہ قیدی بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عیدالاضحی
جیلوں میں قیدیوں
جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات
صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ممکن
جیل سپرنٹنڈنٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.