ائیرپورٹس اور ائیربیسز کو محفوظ بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ
فلائٹ سیفٹی کیلئے ائیرپورٹس اور ائیربیسز کو محفوظ بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا ائیرپورٹس اور ائیربیسز کو محفوظ بنانے کیلئے اہم فیصلہ پنجاب حکومت نے ائیرپورٹس اور پاک فضائیہ کی ائیربیسز کو محفوظ بنانے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گردونواح 15 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ کردی۔ ، دفعہ 144 کے تحت کبوتربازی، آتش بازی، ڈرون/ لیزر لائٹ کے استعمال اور آلائشیں پھینکنے پر پابندی عائد ہو گی۔ پابندیوں کا اطلاق 5 جون سے 20 جون تک ہوگا، پابندی کا اطلاق پنجاب بھر میں پاک فضائیہ کی ایئربیسز اور تمام ہوائی اڈوں کے گردونواح 15 کلومیٹر تک ہوگا ۔ ،انسانی جانوں اور املاک کو محفوظ بنانے کیلئے کیا گیا ۔مذکورہ سرگرمیاں فلائٹ آپریشنز میں رکاوٹ اور فلائٹ سیفٹی کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ ، سیکریٹری داخلہ پنجاب نے پابندیاں ضابطہ فوجداری، 1898 کے سیکشن 144(6) کے تحت لگائیں ۔ ،احکامات صوبہ بھر میں قائم ایئرپورٹس کی حدود میں نافذ العمل ہونگے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پنجاب حکومت
انسانی جانوں
دفعہ 144
سیکریٹری داخلہ پنجاب
ایئرپورٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.