بلوچستان کبھی علیحدہ نہیں ہو سکتا، یہ ہماری معیشت و ثقافت ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر
بلوچستان کبھی علیحدہ نہیں ہو سکتا: ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک پیغام
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے ہلال ٹاک پروگرام میں ملک بھر سے آئے اساتذہ کرام سے گفتگو میں کہا ہے کہ بلوچستان کبھی پاکستان سے علیحدہ نہیں ہو سکتا۔ ، یہ ہماری معیشت اور ثقافت میں رچا بسا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا سرپرست ہے اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ ہے۔ ، فتنہ الہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کی ترقی کے دشمن ہیں، یہ دہشتگرد بھارت سے پیسے لیتے ہیں، تربیت لیتے ہیں۔ ڈی جی آئی آیس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کی سہولت کاری سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلاتے ہیں۔ ،دہشتگردوں کا مقابلہ تعلیم، روزگار اور ترقی سے ممکن ہے۔ ،دہشتگردوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والے، دہشتگردی کے سہولت کار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلوچستان
دہشتگردوں
پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر
شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر
فتنہ الہندوستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.