ٹرمپ نے بھارت میں ایلون مسک کی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا
ٹیسلا کا بھارت مینوفیکچرنگ پلانٹ اور امریکی سیاست کا اثر
ٹرمپ نے بھارت میں ایلون مسک کی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا۔ بھارت میں ہیوی انڈسٹریز کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں بتایا کہ ٹیسلا، بھارت میں مینوفیکچرنگ میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ مرکزی وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کمارا سوامی نے بھارت میں درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی سطح پر تیاری کا ارادہ رکھنے والی کمپنیوں کو ترغیب دینے سے متعلق اسکیم کا اعلان کیا۔ گزشتہ سال مارچ میں نوٹیفائی کی گئی اس اسکیم کے تحت ایسی 4 وہیل الیکٹرک گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی کو 15 فیصد تک کم کر دیا جائے گا،۔ جن کی قیمت کم از کم 35 ہزار امریکی ڈالر ہو، بشرطیکہ متعلقہ کمپنیاں بھارت میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کریں اور ایک پلانٹ لگائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
India
latest news
headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پریس کانفرنس
ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
الیکٹرک گاڑیوں
الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا
مینوفیکچرنگ پلانٹ
ٹیسلا،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.