جارحانہ بھارتی پالیسیوں سے دنیا غیر محفوظ ہوگئی، امن کا واحد راستہ بات چیت ہے، بلاول
جارحانہ بھارتی پالیسیاں عالمی امن کے لیے خطرہ
نیویارک میں موجود بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے پاکستانی وفد نے منگل کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حکام سے ملاقات کی۔ ، اور پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع کے تناظر میں پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا۔ اعلیٰ سطح کے وفد میں سابق وزرائے خارجہ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، حنا ربانی کھر، خرم دستگیر، سینیٹر شیری رحمٰن، مصدق ملک، فیصل سبزواری، بشریٰ انجم بٹ، جلیل عباس جیلانی اور تہمینہ جنجوعہ شامل ہیں۔ پاکستان کا یہ وفد واشنگٹن ڈی سی، لندن اور برسلز کا بھی دورہ کرے گا۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے مستقل نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کو بغیر کسی قابلِ اعتبار تحقیق یا ثبوت کے سختی سے مسترد کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بلاول بھٹو زرداری
نیویارک
اسلامی تعاون تنظیم
بلاول
اعلیٰ سطح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.