دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر، پاکستان آگے بڑھ رہا ہے: نواز شریف
پاکستان ایک بار پھر آگے بڑھنا شروع ہوگیا، دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہیں، نواز شریف
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہوئی ہیں، (ن) لیگ کی حکومت کے اقدامات سے عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا۔ ، لوگ دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جارہے ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز کے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ضمنی الیکشن میں ووٹ دیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے دنیا میں اچھے دوست ہیں جنہوں نے ہمیشہ ساتھ دیا۔ ، تمام دوست ممالک پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کو احساس ہونا چاہیے کہ کشمیر پر منظور شدہ قراردادوں پر عمل ہونا چاہیے، پوری دنیا کی نظریں مسئلہ کشمیر پر لگی ہوئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مسلم لیگ ن
نواز شریف
اقوام متحدہ
ن لیگ
صدر نواز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.