جرنلسٹ ہاوسنگ سوسائٹی فیز2 کیلئے 40 کروڑ گرانٹ کی منظوری
جرنلسٹ ہاوسنگ سوسائٹی فیز2 گرانٹ، 40 کروڑ زمین خریداری کیلئے منظور
پنجاب کابینہ نے جرنلسٹ ہاوسنگ سوسائٹی فیز2 کیلئے روڈا سے زمین کی خریداری کیلئے40 کروڑ گرانٹ کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں سینئروزیرمریم اورنگ زیب،وزیر اطلاعات عظمی بخاری و دیگر شریک ہوئے۔ ،اجلاس میں پنجاب جرنلسٹ ہاوسنگ فیز2 کیلئے روڈا سے زمین کی خریداری کیلئے 40 کروڑ کی گرانٹ کی منظوری دی گئی،۔ گرانٹ پنجاب جرنلسٹ ہاوسنگ فاونڈیشن کو منتقل کرنےکی منظوری دی گئی،۔ وزیراعلی مریم نواز سمیت کابینہ نے فوری منظوری دیدی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹرکی اوورہالنگ،چائلڈ پروٹیکشن پالیسی واقع پنجاب سینیئرسٹیزن ویلفیئر بل کی بھِی منظوری دی- ، اس کے علاوہ الیکٹرک وہیکلز کی رجسٹریشن، پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی ایکٹ کی منظوری دیدی گئی۔ جبکہ اسموگ کے پیش نظر لاہور میں گرین ایریاز کی ڈیویلپمنٹ کا ایجنڈا بھی منظور کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
پنجاب کابینہ
ہیلی کاپٹر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز
اسموگ
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
پنجاب جرنلسٹ ہاوسنگ فیز2
سینئروزیرمریم اورنگ زیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.