پانی روکا تو دشمن اس کا انجام بھی دیکھ لے گا، شہباز شریف
پانی کا ایک قطرہ بھی پاکستان کے عوام کا حق ہے: شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی کا ایک ایک قطرہ پاکستان کے عوام کا حق ہے۔ ، بھارت پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے لیکن جنگ کی دھمکیوں کا اس نے نتیجہ دیکھ لیا ہے اور اگر پانی روکا تو دشمن اس کا انجام بھی دیکھ لے گا۔ منگل کے روز خیبرپختونخوا جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جرگے میں شرکت میرے لیےعزت کی بات ہے۔ اور ہم سب بڑے غور سے آپ کی باتیں سننے کیلئے آئے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا ایک عظیم اور پاکستان کا خوبصورت صوبہ ہے جس کے عوام دلیر،غیور اور غیرت مند لوگ ہیں۔ ، یہاں کے عوام نے ہمیشہ پاکستان کا دفاع کیا اور جب بھی پاکستان کی بات آئی انہوں نے قومی پرچم بلند کیا۔ ، خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس ہوا تو اس کے بعد سنجیدگی کے ساتھ اہم فیصلے لیے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
خیبرپختونخوا
دھمکیوں
پانی بند
جرگے میں شرکت
پانی روکا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.