بھارت کو بے نقاب کرنے کا مشن، طارق فاطمی کی روسی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
بھارت کو بے نقاب کرنے کا مشن، پیوٹن کو وزیراعظم کا خط پہنچا دیا گیا
بھارت کو بے نقاب کرنے کا مشن، معاون خصوصی کی روسی وزیرخارجہ سے ملاقات، پیوٹن کو وزیراعظم کا خط حکومت کی جانب سے بھارت کو سفارتی سطح پر بے نقاب کرنے کے مشن کے تحت وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی روس کے دورے پر ہیں ۔ جہاں انہوں نے وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات کی اور صدر پیوٹن کو وزیراعظم کا خط بھی پہنچا دیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے دورہ روس میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔ اور انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر پیوٹن کو لکھا گیا خط بھی حوالے کر دیا۔ طارق فاطمی نے روسی وزیر خارجہ کو وزیراعظم کی نیک خواہشات سے آگاہ کیا۔ اور روسی وزیر خارجہ کو دوطرفہ تعاون وسیع کرنے کے عزم سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں توانائی، کنیکٹیویٹی، تجارت پر بات چیت ہوئی۔ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نے روسی وزیرخارجہ کو جنوبی ایشیا کی صورت حال سے آگاہ کیا گیا۔ طارق فاطمی نے روسی وزیر خارجہ کو پاکستان کا نکتہ نظر بھی پیش کیا اور کہا کہ پانی کا بہاؤ کم کرنے اور سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے کشیدگی بڑھے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
newspaper
city news
Multan news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
google news
معاونِ خصوصی
پیوٹن کو وزیراعظم کا خط
وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی
روسی وزیرخارجہ
معاہدے کی معطلی
سندھ طاس معاہدے کی معطلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.