سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیر ستا ن میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن ، 14دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: 14 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنےشمالی وزیر ستا ن کےعلاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیاجس میں 14دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی میں14بھارتی سپانسرڈخوارج مارے گئے ،آپریشن کےدوران ہلاک خوارج سے ہتھیار،گولیاں برآمد ہوئے۔ علاقے میں ممکنہ خوارج کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسزبھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتا خیل میں سیکیورٹی آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انسانیت کے دشمن دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے۔ ، سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت ہم دہشتگردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
پاک فوج
وزیراعظم محمد شہباز شریف
، 14دہشتگرد ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.