فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم
فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری، 30 جون کو عدالت طلب
فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو گرفتار کر کے 30 جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اراضی منتقلی کا مقدمہ درج ہے۔ سابق وفاقی وزیر کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے درج کر رکھا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
وارنٹ گرفتاری
اینٹی کرپشن
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری
فواد چوہدری
عدالت میں پیش کرنے کا حکم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.