ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے، صدر مملکت
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا اور پاکستان کے اقدامات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماحولیات کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ماحولیات کا عالمی دن ہمیں کرہ ارض کی حفاظت، آئندہ نسلوں کے پائیدار مستقبل کی جانب ذمہ داری کی یاددہانی کراتا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان ان ممالک میں سے ایک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ ، پاکستان میں تباہ کن سیلابوں، خشک سالی اور گرمی کی لہروں سے لاکھوں افراد متاثر ہوتے ہیں۔ آصف علی زرداری کا یہ بھی کہنا تھا کہ عالمی کاربن کے اخراج میں ہمارا حصہ 1 فیصد سے بھی کم ہے۔ ، محدود وسائل کے باوجود پاکستان ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
صدر مملکت
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
ماحولیاتی تبدیلی
محدود وسائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.