پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد جاری رکھنےکیلئے تیار ہیں، چین
پاک افغان تعلقات کا فروغ، چین کی معاونت جاری
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ چینپاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کے اپنے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک کرنےکا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ، یقین ہے اس اقدام سے دونوں ممالک کے تعاون اور باہمی اعتماد میں اضافہ اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنے میں مدد ملےگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاک افغان تعلقات کے فروغ میں مدد جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ دونوں ممالک سہ فریقی وزرائے خارجہ ملاقات کے نتائج پر عملدرآمد کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
سفارتی مشن
چینی وزارت خارجہ
پاکستان، افغانستان
تعلقات کے فروغ
خیرمقدم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.