پاکستان بھارت کے ساتھ دہشتگردی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے، بلاول بھٹو

پاکستان بھارت کے ساتھ دہشتگردی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے، بلاول بھٹو

پاکستان بھارت دہشتگردی مذاکرات: بلاول بھٹو کا بڑا بیان

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دہشت گردی پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ مگر کشمیر کو بطور اصل مسئلہ مذاکرات کے ایجنڈے پر شامل کرنا ضروری ہے۔ فرانسیسی میڈیا کو انٹرویو میں سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ مجھے مذاکراست سے بھارتی حکومت کی ہچکچاہٹ سمجھ نہیں آتی۔ ، پاک بھارت جامع مذاکرات کیلئے صدر ٹرمپ کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ بھارت جنوبی ایشیا میں ایک خطرناک نئی روایت قائم کر رہا ہے۔ ، جب بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے وہ جنگ میں کود پڑتا ہے۔ ، بھارت اس نئے رجحان کو خطے پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ، ایک ارب 70 کروڑ انسانوں کو غیر ریاستی عناصر کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریںپاکستان بھارت دہشتگردی مذاکرات
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.