سعودیہ سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے
عیدالاضحیٰ سعودی عرب میں 2025: بڑی عبادات اور خصوصی تقریبات
سعودی عرب سمیت دیگر عرب ملکوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ عید الضحیٰ کی نماز کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میںہوئے۔ حجاج مزدلفہ سے واپس منی جاکر آج بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں گے۔ جانوروں کی قربانی کریں گے، سرمنڈوائیں گے اوراحرام کھول دیں گے۔ سعودی قیادت کو عید کے موقع پر متعدد اسلامی ملکوں کے رہنماوں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے۔ اس سے قبل جمعرات کے روز 16 لاکھ سے زائد حجاج نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا۔ اس موقع پر فلسطینیوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے کہا اے اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو دشمن پر غالب فرما۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
سعودی عرب
مسجد الحرام
کنکریاں ماریں گے
سعودی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.