امریکہ اس وقت اسرائیل کےساتھ کھڑاہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ اس وقت اسرائیل کےساتھ کھڑاہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ اسرائیل کی حمایت میں: ٹامی پگٹ کا اہم بیان

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان ٹامی پگٹ نے کہا کہ امریکہ اس وقت اسرائیل کےساتھ کھڑاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سفری پابندیوں کافیصلہ امریکیوں کی سلامتی کویقینی بنانےکےلیےہے۔ ، امریکہ آنےوالوں کی جانچ پڑتال کومزیدسخت کیاجارہاہے۔ ٹامی پگٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکہ آنےوالوں کی جانچ پڑتال کومزیدسخت کیاجارہاہے۔ ، سفری پابندی والے ممالک سےجانچ پڑتال بہتر کرنےکےلیے رابطے میں ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ایران کوواضح کردیاجوہری ہتھیارحاصل نہیں کرنےدیں گے۔ ، صدرٹرمپ واضح کرچکےہیں یوکرین روس جنگ اب بندہونی چاہیے۔ ، روس یوکرین کےدرمیان براہ راست بات چیت دیکھناچاہتےہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.