کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے
ہرنائی سنجاوی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے
کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ اداروں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مارے گئے چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، علاقےکی کلیئرنس اور مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.