عید کےتینوں روزپارک میں صرف فیملیز جاسکیں گی، نوٹیفکیشن جاری

عید کےتینوں روزپارک میں صرف فیملیز جاسکیں گی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں عید الاضحیٰ پر لیک ویو اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارک قرار دے دیا گیا

عید الاضحیٰ پر لیک ویو پارک اور دامن کوہ پارک کو فیملی پارک قرار دیدیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کےتینوں روز پارک میں صرف فیملیزجا سکیں گی۔ ،فیصلےکا اطلاق عید کے تینوں روز ہوگا، ضلعی انتطامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ملک بھرمیں بوہری برادری آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔ ،کراچی میں طاہری مسجد میں نمازعید کا بڑا اجتماع ہوا، ملک وقوم کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.