پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی بار 410 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا - 2025 کی رپورٹ
پاکستان کی معیشت کا حجم اور اس کی ترقی: وزیر خزانہ کی اہم باتیں
پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی مرتبہ 410 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا پاکستان کی معیشت کا حجم پہلی مرتبہ 410 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔رواں مالی سال حکومت کی کس شعبے میں کیا کارکردگی رہی؟ قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اہم معاشی اہداف کے حصول میں پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔ ابتدائی دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال صنعتی شعبے کی کارکردگی ہدف سے بہتر رہی ۔ خدمات اور زرعی شعبہ اہداف پورے نہ کر سکے۔ معاشی شرح نمو کا تین اعشاریہ 6 فیصد کا ہدف بھی حاصل نہ ہو سکا۔ سروے نکات کے مطابق معاشی شرح نموکا3.6 فیصد ہدف بھی حاصل نہ کیا جا سکا، ۔ رواں مالی سال معاشی شرح نمو2.7فیصد ریکارڈ کی گئی، مہنگائی 12فیصد ہدف کے مقابلے صرف 5 فیصد تک محدود رہی، ۔ بالواسطہ ٹیکس آمدن 7799ارب ہدف کے مقابلے 8393 ارب روپے رہی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.