وزیراعلیٰ پنجاب کی عید الاضحیٰ پر صفائی ورکرز کو بہترین کارکردگی پر شاباش
عید پر صفائی ورکرز کو شاباش: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خراج تحسین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید الاضحیٰ پر ضلعی انتظامیہ اور صفائی ورکرز کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عید الاضحیٰ کے موقع پر پنجاب کی ضلعی انتظامیہ اور بالخصوص "ستھرا پنجاب" کے ورکرز کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور ورکرز عید کے دوران متحرک رہے اور اپنے فرائض دیانتداری سے انجام دیے۔ مریم نواز نے بتایا کہ پنجاب بھر میں آلائشیں اٹھائی گئیں، گلیوں اور محلوں کی صفائی کی گئی جبکہ سڑکوں کو فنائل اور عرق گلاب سے دھویا گیا۔ انہوں نے اس تاریخی صفائی آپریشن پر ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کے ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا، "بہت شاباش!"۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.