"ملک میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیر میں تیزی لانے پر غور"
"ملک میں بڑے آبی ذخائر: چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومتی حکمت عمل
ملک میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت آبی ذخائر کی تعمیر سے متعلق اجلاس میں پاکستان بھر میں بڑے آبی ذخائر کی تعمیرمیں تیزی لانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ، کےپی، گلگت بلتستان کے وزرائےاعلیٰ اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے شرکت کی۔ اسحاق ڈار نے آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت پر زورد یا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.