ایران کی شرکت حماس اسرائیل مذاکرات میں: ٹرمپ کا انکشاف
غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی: ایران حماس اسرائیل مذاکرات میں شریک، ٹرمپ
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات میں ایران بھی شریک ہے، صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس آمد، بائیڈن سے ملاقات نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے جاری مذاکرات میں شامل ہے، رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’غزہ کے حوالے سے اس وقت ہمارے، حماس اور اسرائیل کے درمیان ایک بڑے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ اور ایران بھی دراصل ان میں شریک ہے، اور ہم دیکھیں گے کہ غزہ کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔ ، ہم یرغمالیوں کو واپس لانا چاہتے ہیں‘۔ٹرمپ نے اس پر مزید وضاحت نہیں کی۔ اور وائٹ ہاؤس نے ایران کی شمولیت کی تفصیلات سے متعلق فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔ امریکا نے اسرائیل اور حماس کے درمیان 60 دن کی جنگ بندی کی تجویز دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وائٹ ہاؤس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
خبر رساں ادارے رائٹرز
اسٹیٹ ڈائننگ روم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.