اسلام آباد میں حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن آج سے شروع ہوگا
اسلام آباد ایئرپورٹ حج آپریشن: 30 ہزار سے زائد حجاج کی آمد متوقع
اسلام آباد میں حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن آج سے شروع ہوگا۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حجاج کرام کی وطن واپسی کا آپریشن آج سے شروع ہوگا۔ سی او او ایئرپورٹ آفتاب گیلانی کے مطابق پوسٹ حج آپریشن کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پہلی پرواز آج رات تین بجے جدہ سے اسلام آباد پہنچے گی جس میں تین سو سات حجاج وطن واپس آئیں گے۔ آفتاب گیلانی کےمطابق یہ آپریشن دس جولائی تک جاری رہے گا۔ ایک ہفتے بعد مدینہ منورہ سے بھی پروازوں کی آمد شروع ہوگی۔ پوسٹ حج آپریشن کے دوران 30ہزار سے زائد حجاج اسلام آباد پہنچیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وطن واپسی
حجاج کرام کی وطن واپسی
سی او او ایئرپورٹ آفتاب گیلانی
آفتاب گیلانی
تین سو سات حجاج وطن واپس آئیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.